14 August Pakistan Independence Day Speech in Urdu 2019

14 August Pakistan Independence Day Speech In Urdu 2019: It is one of the best days in Pakistan history. On this, all Pakistani celebrate independence day with very passion and joy. On this day all schools, colleges, and other private and government institute setup functions. And children and elders perform different speeches.

So if you want to perform a speech on this day and you’re looking for a good speech in Urdu then you are at the right place.

In this article, we will provide you Pakistan Independence day speech in Urdu.

Pakistan Independence Day

Pakistan Independence Day Speech in Urdu

After reading please share this on your social profiles. it helps us to create new and awful content…

Topic: جناب صدر ہم آزاد نہیں ہیں

جناب صدر پیش کردہ قرار داد ہم آزاد ہیں ہم سے مراد پاکستان میں جیتا جاگتا انسان ہے اور آزاد سے مرادہے بےخوف لیکن ہمارے سروں پر تو ہر وقت خو ف کی تلواریں منڈلا رہی ہیں

اور آزاد سے مراد خودمختار لیکن ہمارےسیاستدان تو دوسری دنیا کے سامنے قوم کی اہمیت کا سودا کرتے پیش نظر آتے ہیں آزاد سے مراد کسی کے تو آج بھی اپنی جگر جاگیرداروں وڈیروں ظالم بے حس اور بے خوف حکمرانوں کے آگے سر جھکائے کھڑے ہیں

اور آزاد سے مراد کسی کے تابع نہ ہو نا مگر ہم تو آج بھی اپنے جاگیرداروں لٹیروں ظالم بے حس حکمرانوں کے تابع ہیں

Pakistan Independence Day Speech in Urdu

.تو اس منطقی اعتبار سے یہ قرارداد اسی وقت مسترد ہوتی ہےجناب صدر ہم آزاد نہیں ہیں

اگر ایوان میں بیٹھا کوئی ایک نوجوان بھی کھڑے ہو کر مجھے یہ کہہ دے کہ جتنی ازادی ہمیں ملی ہے یہ کافی ہے تو میں ابھی اور اسی وقت وہاں دوسری جگہ چلا جاؤنگا

Read Also: independence day quotes 2019

لیکن ہم آزاد نہیں یہ کس آزادی کی بات کر رہے ہیں جہاں پر واٹر کولر کے ساتھ لگے ہوئے گلاس کو زنجیر کے ساتھ باند کر رکھا جاتا ہے وہاں پر انسان بھلا کوئی کیسے آزاد رہ سکے گا

جناب صدر ہم آزاد نہیں ہیں

کیونکہ یہ سیاستدان جو ہمیں کہانیاں سناتے ہیں وہ پاکستان تو ہم نے کبھی دیکھا ہی نہیں جناب صدر کیسے آزاد ہو سکتا ہے جہاں کہ حکمرانوں کا نام پاناما لیکس میں لیک ہو رہا ہو وہاں پر ہم خود کو کیسے آزاد کہہ سکتے ہیں جناب صدر  ہمارے عدلیہ کا نظام جب دوسرے ملکوں کا دیا ہوا ہوں تو ہم خود کو کیسے آزاد کہہ سکتے ہیں ہم آزاد نہیں ہیں .

We hope that you like this speech you can download 14 August speech in Urdu and later you can perform it where you want.

Short Speech on 14 august in Urdu for students

جناب ذی وقار میں1947سےسانس لیتا پاکستانی ہوں ہو
میری آنکھوں نے اس وطن کو بنتے دیکھا ہے
ہجرت کا سامان اٹھائے جناح کے ساتھ قدموں کو قدموں سے ملاتے ہوئے دیکھا ہے
مگر پھر بھی میں نہیں بھاگا نہ میرے آزار بھاگے

وقت بڑھتا گیا غریب کی بستیاں غریب اور امیر کا بنگلا بڑا ہوتا گیا
جو محنت کاش کہلاتے تھے وہ خود کش کہلانے لگے
مگر میں پھر بھی نہیں بھاگا

14 august speech in urdu 2019
میری ان گنہگار آنکھوں نے بنگلہ دیش کو بنتے ہوئے دیکھا مگر میں پھر بھی نہیں بھاگا

مجھے غلامی سکھائی گی مجھے یورپ کی ترقی دکھائیں گی
مجھے سکھایا گیا بندگی کا نیا طریقہ مجھے کہا گیا کہ یہاں پاکستان میں کچھ نہیں رکھا
مجھے کہا گیا جا امریکا
میں نے کہا میں رکھوں گا سو بار گر آئےگی سو بار اٹھونگا

پھر میں عبدالقدیر بنا پھر میں عبدالستارایدھی بنا پھر میں بنا میجر عزیز بھٹی

یہ ہے میرا پیارا پاکستان اور میں اسی سے ہو

پاکستان زندہ باد پاکستان پاینده باد

Speech on 14 august Pakistan Independence Day in Urdu for students with Poetry

عرض حیات کہہ دوں حقیقت کائنات کہہ دوں
عرض حیات کہہ دوں حقیقت کائنات کہہ دوں
وہ بات کہہ دوں جو پتھروں کے جگر کو بھی آب آب کر دے

اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ سے لکھ دو
اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ سے لکھ دو
مگر تیرے تخیل سے فزوں تر ہے وہ نظارہ

السلام علیکم

میرے عزیز ساتھیا میرا ملک اس کے بلند و بالا پہاڑ سر سبز کھیت بل کھاتی ندیاں بہتی دریا کی لہریں اس کی مٹی اس کی گہرائیاں اس کے آزاد پرندے ان آزاد پرندوں کی اڑان

speech on 14 august in urdu for students with poetry

میں کس کس بات کوسمیٹوں اس میں خوبصورتی کے رنگ بھرے ہوئے ہیں

میری جان سے پیارا اس کا ہر نظارہ ہے تو پھر اسے میں جنت نہ کہوں تو اور کیا کہوں ہو جس مصور نے آزاد چمن کا نقشہ کھینچا ہے اس نے اس کی دیوار پر یہ رقم کردیا

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

پیارے ساتھیو پاکستان کو معرض وجود میں آنے کے لئے بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کہیں ابو جہال ابولہب اس کی کوششوں کے آڑے آئے یہاں تک کہ گاندھی نے بھی پاکستان تحریک روکنے کی پوری کوشش کی لیکن شاید وہ بھول گیا تھا اس کے سامنے عظیم انسان اور لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح تھا

لا الہ اللہ کے نعرے پر پاکستان معرض وجود میں آیا یا تو اس کو آگے بڑھنے سے کون روک سکتا تھا اور پھر دنیا نے دیکھا نہ ملک ملک روکا کا نہ جہاز رکھے نہ سمندر کا نہ ہی اس کے جوان ہونگے
کے نہ ہماری ہمت تو ہوئی نہ ہمارے حوصلے نہ ہماری جرات ہوئی کیونکہ
ہیں جب عشق سکھاتا ہے آداب خود
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی

اس کے ساتھ ہی میں اجازت چاہتا ہوں ہوں

پاکستان زندہ باد پاکستان پاینده آباد

We hope these Pakistan Independence Day Speech in Urdu will help you to find out what you are looking for please share this with your friends on social profiles.

Updated: July 11, 2019 — 10:40 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *